کچھ scam سا یٹس نیچے میں کچھ سا یٹس کے لنک دے رہا ہوں -جو پے نہیں کرتیں یا بہا گ چکی ہیں -ان پر رجسٹر نہ ہوں –
Lotbux
Notpaying
888bux
(Reason : Not Paying) Aobux
Not paying
Vynbux==For sale
Palmbux
(Reason : creating problems, many bug reports) Atlascash.net
(Reason : Not Paying) Gagabux
(Reason : Not Paying) Bux3
(Reason : Not Paying to standard Members, but may be to upgraded members.) Bux.gs
(Reason : Not Paying) Twitbux
(Reason : Not Paying) Fantombux
(Reason : Website Not Opening) Averyptc
(Reason : Not Paying) Venito.net
(Reason : Not Paying) Urobux
(Reason : Not Paying)
Padium
Not paying Warpbux
(Reason : Not Paying) Mybux.me
(Reason : Site For Sale) MyPTC.me
(Reason : Site For Sale) Buxrise
(Reason : Not Paying)
کمانے کا سب سے آسان طریقہ جس سے کہ ایک عام userبھی کما سکتا ہے. اشتہارات دیکھنا ہے-یہ کام بہت آسان ہے -بس روزانہ پندرہ مینٹ لگتے ہیں -
محتلف websites آپ کو روزانہ تین سے چار اشتہار دیتیں ہیں -آپ نے ہر اشتہار کو دس سے پندرہ seconds تک دیکھنا ہوتا ہے -اس طرح یہ websiteآپ کو اشتہار دیکھنے کہ پیسے دیتیں ہیں -کچھ لوگو کا حیال ہے کہ یہ سب فراڈ ہے لیکن ایسا نہیں ہے -بس آپ کوright way کا پتہ ھونا چاھیے-
آپ ایک مھنیے میں کتنا کما سکتے ھیں
You click 5 ads per day =0.5$
2 0 refferals click 5 ads per day=0.50$
Your daily earning =0.55$
Your weekly earning =3.85$
Your monthly earning =16.50$(Rs—1370 only with one web site)
یہ ایک site سے کمانے سے ملے گے - اگر آپ پانچ sites استعمال کریں تو آپ ایک مہینے میں کما سکتے ہیں -
Your monthly earning=16.50/5=82.5$==RS 6850
payingsite پر register ہونے کا طریقہ
سب سے پہلے آپ کو اپنا online بنک account بنانا ھو گا -پاکستان کو صرف alertpay ہی سپورٹ کرتا ہے - آپ کی تمام پیمنٹ اسی account میں ٹرانسفر کی جاے گی -یہ account فری بنتا ہے- نیچے میں لنک دے رہا ہوں سب سے پہلے آپ اس پر register ہوں –
سب سے پہلے آپ کوaccount type کو سلیکٹ کرنا ہے .یہاں آپکو personalstater پر click کرنا ہے -
پھر آپ next button کو سلیکٹ کرین -ایک بات یاد رکھے کا تمام معلومات جیسا کا adress وغیرہ بلکل درست ہوں تاکہ آپ کو پیسے بجھواے جا سکے - جہاں پر آپ سے پن code مانگے وہاں پر کوئی بھی پن code دےدیں -لیکن اسے یاد رکھیں کیوں کہ بعد میں پیسے نکلواتے وقت اس کی ضرورت پڑتی ہے - جہاں پر آپ سے وہpostal code مانگےوہاں پر آپ5400 لکھے گے یہ code پاکستان کہ لیےاستعمال ہوتا ہے.
اب آپ ان website پر register ھوں گے جو آپ کو اشتہار دیتیں ہیں - جس سے آپ کو پیسے ملتے ہیں - یہ ایک حقیقت ہے کہ اس طرح کی زیادہ تر websites نقلی ہوتی ہیں -اور آپ کو پیسے نہیں دتیں لیکن میں یہاں آپ کو چند ایسی sites بتاؤں گا جن سے میں پیمنٹ لے چکا ہوں - آپ بے فکر ہوکر ان site پر register ہوں
کچھ اھم website اوران دیے گیے links پر click کریے اور register ہوں -
کچھ ptc سائیٹ پر رجسٹر ہونے کا طریقہ آپ نیچے دی گی ویڈو میں دیکھ سکتے ہیں -تمام ptc سائیٹ پر آپ ایک ہی طریقہ سے رجسٹر ہو سکتے ہیں -
فارم فل کرنے کے لیے ضروری ھدایات
اپنا username اور password سب sites پر ایک جیسا رکھیں تا کہ بعد میں بھول نہ جاییں-
آپ اپنا emailadress اور alterpay کا account ایک جیسا رکھیے -
فارم پر جہاں alterpay address یاliberty reserve یا paypal پوچھے آپ نہ ہر جگہ اپنا alterpay کا id ہی دینا ہے -
فارم میں جہاں refferal مانگے وہاں یہ id دے دیں -
Ahmed_id_butt
فارم fill کرنے کے بعد آپ دی گی ھدایات پر عمل کر ییں
فارم فل کرنے کے بعد آپ نے جو address جس کا بھی یاہو کا یا gmail کا جو بھی id دیا تھا اس پر ایک میل sent کر دی جاے گی آپ نہ اس میل کو احتیاط سے پڑھنا ہے -اور دی گی ہدایات پر عمل کرنا ہے -
جب آپ کا id بن جائے اور آپ اس کو activate بھی کر لیں تو آپ اپنا user name اور password لکھ کر login ہو جاییں -اس کے بعد آپ نے adds دیکھنے ہیں -adds دیکھنے کے لیےہر site پر viewadds یا surfadds یا viewadvertisement کا option لگا ہوتا ہے-اس پر click کرئیےاور add دیکھیے- ہر add پر دس یا تیس seconds کا timer چلتا ہے -جب وقت ختم ہو جاے تو ایک message آے گا کہ آپ کہ account کریڈٹ ہو گیا ہے - اس کے بعد ہی آپ اس اشتہار کو بند کر سکتے ہیں - آپ نے ایک وقت میں صرف ایک ہی add دیکھنا ہے - آپ کو روزانہ یہ کام کرنا ہے-
کمانے کی کچھ tricks
ھر سائٹ اشتھارات دیکھنے کا معاوضہ مختلف دیتی ھے۔زیادہ تر یہ ایک سینٹ فی اشتھار ھوتا ھے۔اگر آپ اپنے کمانے کی سپیڈ تیز کرنا چاھتے ھیں۔تو آپ کو دوسروں کو reffer کرنا پڑتا ھے۔اس کے لییے ایک اچھی سائٹ آپ کو بتا تا ھو
پر click کرنا ہے اس کا بعد ایک ایک اشتہار کو دیکھنا ہے - یہ site آپ کو پسے دینے کہ بجانے credits دتیی ہے -2 credits کہ بدلے آپ کو یہ ایک refferal دے گی جس بھی site کا آپ چاہے آپ لے سکتے ہے -
کچھ ضروری باتیں
1-کچھ sites جعلی scam ہوتی ہیں ان سے پیسے نھیں ملتے۔جو banner لگے ہیں ان سے میں payment لے چکا ہوں بے فکر ہو کر rigester ہوں
2--روزانہ اشتہارات دیکھنا ضروری ہوتا ہے -یہ نہ سمجھے کہ جادو کہ چراغ ھے ۔جسے رگڑ کر آپ پیسے حاصل کر لیں گے۔ھر کام کی طرح اس میں بھی محنت لگتی ھے۔
3--- کسی بھی website پر ایک سے زیادہ account بنانے کی غلطی مت کریں۔ورنہ اپ bann ہوگے-اور دوبارہ اپ اس website کو use نہیں کر سکے گے -ایک pc سے صرف ایک account بنے -
4-- بعض websites 2$بعض5$اور بعض10٠$ کہ بعد پیمنٹ کرتی ہیں -یعنی جب ٢$ ہو جایئں گا تو ہی آپ پسیے نکلوا سکے گے-پسے آپ کہ payalter کہ account پربھیجے جاییں گے - وہاں سے آپ اپنے bank account کہ ذریعے نکلوا سکتے ہیں -
اس سے پہلےمیں کمانے کے طریقے آپکو بتا چکا ہوں -شر و ع شر و ع میں کمانے کی سپیڈ بہت کم ہوتی ہے - مثلا ایک مہینے میں آپ تقر یبا دو یا تین ڈالر ایک سا یٹ سے حاصل کر سکتے ہیں - لیکن جس طرح ہر بز نس کو سیٹ ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے - اسیے ہی آن لا ین اچھی انکم کے لیے مستقل مزاجی اور محنت کی ضرو ر ت ہوتی ہے -تھوڑی سی محنت کیو نکہ محنت کے بغیرکوئی کا م نہیں ہوتا - یہاں میں آپ کو کچھ ٹپ دوں گا -
سب سے پہلے آپ کو روزانہ اشتہارات دیکھنے ہوتے ہیں - یہ کا م روز ہونا چاھیے۔
اس کے علاوہ کمانے کی سپیڈ بڑھانےکے لیے ptc سا یٹ آپ کو ریففیرل کا آپشن بھی دیتیں ہیں -
ریفرل کیا ہوتا ہے -
ریفرل سے مرا د یہ ہے -کہ آپ اس سا یٹ کو جو آپ کو انکم دے رہی ہے دوسرے لوگوں کو بتا یں- اس سے آپ کا بھی بھی فاہدہ ھو گا۔ اور دوسروں کا بھی -یعنی جتنے لوگ اپ کی تو سط سے اس سا یٹ جا ین کریں گے -یہ سا یٹ ان لوگوں کے اشتہارات دیکھنے کا بھی آپ کو کچھ نہ کچھ نفح دے گی -یہ نفع ان لوگوں کی انکم سے نہیں کٹتا بلکہ آپ کو اس سا یٹ کو دوسروں کو بتانے اور اس سا یٹ کو مشھور کرنے کے لیے انعام دیا جاتا ہے -جتنے زیا دہ لوگوں کو آپ ریفر
کر یں گے اتنی ہی آپ کی انکم سپیڈ بڑھے گی -اب سوال یہ ہے - کہ ریفر کیسے کیا جائے-
ریفر کرنے کہ طریقہ
1-لوگوں کو ریفر کرنے کے لیے محتلف طریقے استعمال کئےجاتے ہیں -مثلا
کچھ سا یٹ ایسی ہوتی ہیں -جو اشتہارات دیکھنے پر آپکو پیسے دینے کے بجانےریفرل دیتیں ہیں -جیسے
getref
سب سے پہلے میں آپ کو گیٹ ر یف کی تو سط سے کسی بھی سا یٹ کا ر یفر ل حاصل کرنے کا طریقہ بتا و گا -اس کے لیے آپ نیچے دی گی و یڈو کو دیکھنے-
اب آپ نیچے د یےگئے لنک پر کلک کریں اور گیٹ رف کو جا ین کریں -
-آپ اپنا بلا گ بنا یں یا اپنی ویب سا یٹ کے ذر یعے بھی آپ لوگوں کو ریفیر کر سکتے ہیں -
یو ٹیو ب پر آپ مووی بنا کر اپنے کام کی مشہو ر ی کر سکتے ہیں -ا ور ریفر ل حا صل کر سکتے ہیں -یو ٹیو ب کے لیے آپ مووی کیسے بناتے گے - یہ آپ نیچےو یڈیو میں دیکھ سکتے ہیں -
4-اس کے علاوہ آپ ریفر خرید بھی سکتے ہیں یا رینٹ پر کچھ مہینوں کے لیے لے سکتے ہیں -
ان طریقوں کی تفصیل میں آپ کو آہستہ آہستہ سمجھا دوں گا -